سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1769
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-11
  • مشاہدات : 309

سوال

مسجد کی اشیاء کا استعمال
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ جناب عالیٰ گزارش ہے کہ آپ نے جواباًتحریر درست فرمائیں یہ ہی تو ہم مسجد انتظامیہ سے کہتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہے ۔۔۔ مگر ہمارے امام وانتظامیہ کا فرمان ہے کہ مسجد کی اشیاء کا استعمال ناجائز ہے حرام ہے کوئی بندہ ذاتی استعمال کےلئے نہیں لے جاسکتا ہے ۔ اگر آپ حدیث پاک یا قرآن پاک کے حوالہ دیتے تو میں ان سے جا کر یہ فتویٰ دیکھاسکتا ہے۔ باقی جزاکم اللہ خیر بہت شکریہ آپ کی سروس سے مطمئن ہوں کہ بروقت مسائل کا حل مل جاتا ہے ۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی