الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں !ساڑھے سات تولے سے کم سونے پر زکوۃ نہیں ہے۔ ساڑھے تولے ایک معیار ہے ،اتنے یا اس سے زیادہ پر زکوۃ واجب ہے،اس سے کم پر نہیں ہے۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب
فتویٰ کمیٹی
محدث فتویٰ