سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حدیث کی صحت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک حدیث اکثر بیان کی جاتی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر قبرستان سے ہوا دو قبر والوں پر عذاب ہو رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کی ٹہنی لے کر قبر پر رکھ کر ارشاد فرمایا کے جب تک یہ سبز رہے گی عذاب رکا رہے گا۔ یہ حدیث کس کتاب میں ہے اور اس کی صحت کے بارے میں تفصیل سے جواب مرحمت فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا

  • 164
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 365

سوال

حدیث کی صحت السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک حدیث اکثر بیان کی جاتی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر قبرستان سے ہوا دو قبر والوں پر عذاب ہو رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درخت کی ٹہنی لے کر قبر پر رکھ کر ارشاد فرمایا کے جب تک یہ سبز رہے گی عذاب رکا رہے گا۔ یہ حدیث کس کتاب میں ہے اور اس کی صحت کے بارے میں تفصیل سے جواب مرحمت فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

محترم بھاءی یہ حدیث بخاری کی ہے اور بخاری شریف کی تمام احادیث صحیح ہیں۔اس کا نمبر (5592)ہے۔البتہ یہ حکم صرف آپ کے ساتھ خاص ہے۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتویٰ کمیٹی

محدث فتویٰ

تبصرے