سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
روایات کی فنی اور اسنادی حیثیت
  • 1486
  • تاریخ اشاعت : 2025-08-16
  • مشاہدات : 368

سوال

کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ علم کا حاصل کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے

حدیث ( طلب العلم فريضة على كل مسلم) کی تحقیق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس حدیث ( طلب العلم فريضة على كل مسلم) کی سند کیسی ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اس حدیث کی صحت میں اہل علم کا اختلاف پایا جاتا ہے ۔امام البانی نے اس حدیث کو سلسلہ ضعیفہ میں (1455) نمبر حدیث کے تحت اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے