سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اللہ کے انبیاء

  • 136
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 380

سوال

اللہ کے انبیاء
کسی حدیث کا صحاح ستہ میں آنا اس کے صحیح ہونےکی دلیل نہیں صا حب بخاری مسلم کے علاوہ کتب اربعہ میں بہت سی احادیث ضعیف ہیں جنہیں مسالک مانتے ہیں او ریہ آپ کا خود ساختہ اوربے دلیل دعویٰ ہے کہ ‘‘ضعیف ہے تو پھر اس کو صحاح ستہ میں کیوں رکھا ہے’’ باقی رہا جواب نہ پڑنے کی بات تو جب یہ حدیث ہے ہی ضعیف تو اس پر سوال و جواب سب ختم ہوجاتے ہیں۔

تبصرے