سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سترہ کی حد

  • 135
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 394

سوال

سترہ کی حد
حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کعبہ میں نماز پڑھی تو کعبہ اور آپؐ کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ تھا۔ (مسنداحمد:6؍13) حضرت سہل بن سعدؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دیوار قبلہ کے درمیان ایک بکری گزرنے کا فاصلہ تھا۔ ان روایات میں سترے او رنمازی کے درمیان فاصلہ کا پتہ چلتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ تین ہاتھ ہونا چاہیےباقی رہی بات سترہ کے بغیر گزرنے کی تو اس میں اگر سترہ نہ ہو تو گزرنے سے مطلق منع کیا گیا ہے لہٰذا اجازت صرف سترہ ہونے کی صورت میں ہے اور اگر نہ ہو تو گزرنےسے مطلق منع ہے فاصلے کی کوئی تحدید نہیں کی گئی۔ دیکھئے (صحیح مسلم:499)

تبصرے