سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

Asslamu Alaikum Warah Matullah Mai pochna chahta hun ke jihad tou Inshallah kayamat tak jari rahe ga par konsi jamaat is waqt Quran o Sunnat ke mutabiq Jihad kar rahe hai Kya jamat ud dawa ka jihadi manhaj theek hai

  • 134
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 361

سوال

Asslamu Alaikum Warah Matullah Mai pochna chahta hun ke jihad tou Inshallah kayamat tak jari rahe ga par konsi jamaat is waqt Quran o Sunnat ke mutabiq Jihad kar rahe hai Kya jamat ud dawa ka jihadi manhaj theek hai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: آج کونسی جماعت صحیح جہاد کررہی ہے؟ جواب: جہاد کے لیے دو باتوں کا ہونا ضروری ہے۔ 1۔صحیح عقیدہ 2۔ مقصود جنگ۔ (1) مجاہد کے لئے صحیح عقیدہ کا ہونا بنیادی شرط ہے کہ وہ عقیدہ توحید پر قائم ہو وگرنہ اس کا یہ عمل اسے قطعاً کوئی کام نہیں دے گا بلکہ رائیگاں جائے گا۔ (2) جنگ یا لڑائی کا مقصد اللہ تعالیٰ کے دین کو بالواسطہ یا بلا واسطہ ترقی دینا ہو۔اگر کسی جاہ و جلال یاکسی دنیوی مقصد کے لیے کفار سے لڑائی لڑی جائے گی وہ جہاد شمار نہیں ہوگا۔ لہٰذا یہ دونوں شرائط کو موجودہ لڑنےوالی تنظیموں میں دیکھ لیں اگر کوئی بھی تنظیم عقیدہ و مقصد میں پورا اترتی ہیں تو یقیناً وہ صحیح جہاد کررہی ہیں۔

تبصرے