سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

طلاق

  • 133
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 403

سوال

طلاق
صورت مسئولہ میں چونکہ رخصتی ہوچکی ہے اور خاوند نے مباشرت کی کوشش میں بیوی کا پردہ بکارت زائل کردیا ہے لہٰذا یہ دخول پر ہی محمول کیا جائے گا اس لیے طلاق کے بعد خاوند کو رجوع کا حق حاصل ہے۔

تبصرے