سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز

  • 132
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 371

سوال

نماز
چار رکعت نماز میں دوسرا قعدہ واجب ہے اور ا س کے چھوٹ جانے پر سجدہ سہو ضروری ہے۔ حضر ت ابن بحینہ سےس مروی ہے کہ آپ ؐ نے درمیانی تشہد چھوڑ دیا تو آخر میں دو سجدے کرلئے۔ (صحیح بخاری:1224)

تبصرے