سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
معراج النبی کب ہوئی؟
  • 1298
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 377

سوال

معجزھ معراج کس تاریخ کو رونما ھوا؟

شب معراج کی تاریخ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نبی کریم کو معراج کس تاریخ کو ہوئی۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شب معراج کی مستند تاریخ کسی بھی صحیح روایت سے ثابت نہیں ہے۔حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں اس حوالے سے دس اقوال نقل کئے ہیں۔(فتح الباری:9/67) تفصیل کے لئے دیکھیں فتوی نمبر(2340) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/2340/0/ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے