سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا یہ کتب اہلحدیث کی ہیں ؟

  • 127
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 418

سوال

کیا یہ کتب اہلحدیث کی ہیں ؟
کنزالدقائق فی الفروع الوافی فی الفروع ازابوالبرکات عبداللہ بن احمد بن محمود النسفی حنفی کی کتاب ہے جبکہ نزل الابرار بالعلم المأثور من الأدعیۃ والاذکار اور بدورالاھلہ نواب صدیق حسن خان القنوجی اہلحدیث کی کتب ہیں۔

تبصرے