سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
دارِ ارقم کی تاریخی حیثیت
  • 1216
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 435

سوال

پہلی اسلامی درس گاہ کون سی تھی؟

پہلی اسلامی درسگاہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته پہلی اسلامی درسگاہ کونسی تھی۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! پہلی اسلامی درسگاہ مکہ میں سیدنا ارقم بن ابو ارقم کا گھر تھا ،جہاں چھپ کر نبی کریم صحابہ کو دین کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتویٰ کمیٹی

تبصرے