سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خواب کی تعبیر چاہیئے

  • 120
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 381

سوال

خواب کی تعبیر چاہیئے
انسان کے نتائج اور عاقبت کا معاملہ اس کے اعمال پر موقوف ہے۔وہ دنیا میں وہ جو کام کرتا رہا، مرنے کے بعد اس کا معاملہ اللہ کے ساتھ کیا ہوگا ہے ؟یہ صرف اللہ جانتا ہے۔ مذکورہ خواب کی تعبیر میں جو ہم سمجھ سکے ہیں وہ یہ ہے کہ مرنے والے کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے اچھا معاملہ ہی کیا ہے۔ واللہ اعلم باقی انسان کو اپنے عقیدہ و اعما ل کی فکر کرنی چاہیے کیونکہ عقیدہ کی درستگی کے بغیر نجات ناممکن ہے۔

تبصرے