سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا اسامہ بن لادن اور ان کی جماعت کا تعلق خوارج اور تکفیری سے ہے؟

  • 116
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 402

سوال

کیا اسامہ بن لادن اور ان کی جماعت کا تعلق خوارج اور تکفیری سے ہے؟
جواب: کسی بھی گروہ یا شخص کے متعلق اس وقت تک فتویٰ نہیں دیا جاسکتا جب تک اس کی واضح تعلیمات سامنے نہ ہوں۔ لہٰذا اسامہ بن لادن کے متعلق ہمارے سامنے ایسی معلومات واضح نہیں ہیں جن سے کوئی حتمی بات کہی جاسکے۔

تبصرے