سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کریڈٹ کارڈ کی شرعی حیثیت

  • 110
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-20
  • مشاہدات : 399

سوال

کریڈٹ کارڈ کی شرعی حیثیت
کریڈٹ کارڈ اگرچہ بہت بڑی سہولت ہے اور بیع و شرا میں رقم کے استعمال کے لئےمحفوظ ترین ذریعہ ہے لیکن اس کے اندر بعض سنگین قباحتیں سُود کے زمرے میں آتی ہیں جس کی وجہ سے اس سے اجتناب از بس ضروری ہے۔ مثلاً تاخیر سے ادائیگی کا جرمانہ اور وہ کٹوتی جو بینک تاجر کے بل سے کاٹتا ہے اور یہ کہ حامل کو ڈسکاؤنٹ ملتا ہے اس کے علاوہ دوسرے فائدے ان کے ہوتے ہوئے یہ بالکل درست نہیں۔

تبصرے