سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
حدیث
  • 1054
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 287

سوال

حدیث
ماں کی گود بچے کاپہلا مدرسہ ہے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماں کی گود بچے کاپہلا مدرسہ ہے،اگر یہ حدیث ہے توحوالہ عنایت فرمائیں ۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسی کوئی حدیث تو ہمارے علم میں نہیں ہے ،لیکن یہ ایک ایسی حقیقت سے جس کوئی آدمی انکار نہیں کر سکتا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

تبصرے