السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی طلاق کے بعد پھر اسی عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے ،کیا یہ شرعا ممکن ہے۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!آپ کا سوال ذرا مبہم ہے ،جس کی تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو الگ الگ مجالس میں تینوں طلاقیں دے دی ہوں تو وہ تینوں ہی واقع ہو جائیں اور اس سے دوبارہ نکاح نہیں ہو سکتا۔اور اگر اس نے ایک یا دو طلاقیں دی ہوں تو عدت کے دوران رجوع ہو سکتا ہے ،جبکہ عدت گزرنے کے بعد نکاح جدید کیا جا سکتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |