السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماں کی گود بچے کاپہلا مدرسہ ہے،اگر یہ حدیث ہے توحوالہ عنایت فرمائیں ۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ایسی کوئی حدیث تو ہمارے علم میں نہیں ہے ،لیکن یہ ایک ایسی حقیقت سے جس کوئی آدمی انکار نہیں کر سکتا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |