سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر جانا

  • 9816
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 990

سوال

خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر جانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کسی خاص مقصد کے واسطے اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے باہرجاسکتی ہے؟ خصوصا جب اس کا خاوند سخت ہو اور اسکو کسی قسم کی اجازت نہ دیتا ہو تو کیا وہ اپنے بیٹے/بیٹی کیساتھ جاسکتی ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خاوند کا بیوی پر یہ حق ہے کہ وہ(اکیلی یا کسی دوسرے کے ساتھ) گھر سے خاوند کی اجازت کے بغیر نہ نکلے ۔ شافعیہ اورحنابلہ کا کہنا ہے کہ : عورت کے لیے اپنے بیمار والد کی عیادت کے لیے بھی خاوند کی اجازت کے بغیر نہیں جاسکتی ، اورخاوند کواس سے منع کرنے کا بھی حق ہے ۔۔۔ اس لیے کہ خاوند کی اطاعت واجب ہے توواجب کوترک کرکے غیرواجب کام کرنا جائز نہيں ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے