سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(318) حاملہ کی طلاق

  • 9773
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1637

سوال

(318) حاملہ کی طلاق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حاملہ بیوی کو طلاق دینا جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حاملہ عورت کو طلاق دینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ عبداللہ بن عمر ؓ نے جب اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی تھی تو نبی اکرم ؐ نے ان سے فرمایا تھا کہ رجوع کر لو پھر اسے روکے رکھو حتی کہ پاک ہو جائے‘  پھر اسے حیض آئے اور پھر پاک ہو جائے تو اب اگر چاہو تو مقاربت سے پہلے اسے حالت طہارت میں یا حالت حمل میں طلاق دے دو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الطلاق : جلد 3  صفحہ 301

محدث فتویٰ

تبصرے