السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
كيا بيوی شوہر كی شرم گاہ کو اور شوہر بیوی کی شرم گاہ کوچوم سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا ایک ناپسندیدہ عمل ہے،جو کسی بھی مومن کی شان کے لائق نہیں ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر(2334) پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |