سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کھیل کودکی کامیابی کواللہ تعالی کی طرف منسوب کرنا

  • 9609
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 813

سوال

کھیل کودکی کامیابی کواللہ تعالی کی طرف منسوب کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاکھیل کود(جیساکہ قومی کرکٹ ٹیم وغیرہ)کی کامیابی کواللہ تعالی کی طرف منسوب کرنادرست ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دنیا میں کوئی بھی کام اللہ کی مشیت اور اس کے کونی وقدری ارادے کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ جو اللہ چاہےصرف وہی ہوتا ہے،اور جو وہ نہ چاہے وہ نہیں ہوتا۔اس اعتبار سےکھیل میں ہار جیت بھی اللہ کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے