وضو کرتے وقت جب میں ناک میں پانی ڈالتا ہوں تو مجھے شدید پریشانی ہوتی ہے اور مجھے سردی بھی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے میں کافی دنوں تک بیمار رہتا ہوں، اور یہی پریشانی غسل کے وقت بھی ہوتی ہے. تو کیا میں صرف انگلیوں کو گیلا کر کے ناک صاف کر سکتاہوں۔؟
جواب: مرض کی حالت میں انسان کے لیے مسح کی اجازت ہے لہذا آپ ایسا کر سکتے ہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب