سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(102) فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا

  • 9542
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1616

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی مجلّہ یا کسی فلم میں عورت کی عریاں تصویر کو دیکھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

: کسی اجنبی عورت کی عریاں تصویر دیکھنا یا کوئی ایسی فلم یا مجلّہ  خریدنا جس میں عریاں تصویریں ہوں، جائز نہیں ہے بلکہ ضروری ہے کہ ایسی چیزوں کو جلا دیا جائے تاکہ ان کی وجہ سے فواحش و منکرات کو فروغ حاصل نہ ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب النکاح : ج 3  صفحہ 86

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ