سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(56) بیوی کا مال لیا لیکن وصیت کر دی کہ ………

  • 9496
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 919

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی زندگی میں تو اپنی بیوق کا حق کھا جاتا ہے لیکن موت کے وقت وہ یہ وصیت کرتا ہے کہ اس کے عوض اسے اس کی ملکیت زمین سے چند ہاتھ زمین دے دی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر بیوی کے حقوق جو اس نے تلف کئے ، اس کے ذمے ہوں اور جو اس نے وصیت کی ہے، یہ اس کے حقوق کے مساوی ہو تو یہ وصیت جائز ہے لیکن یاد رہے یہ وصیت اصل ترکے سے ہو گی، ثلث سے نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج3ص57

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ