السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا وضو کے دوران اپنی بیوی کے ہونٹوں کو اپنے ہونٹون میں لے کر پیار کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!عورت کا مجردبوسہ وغیرہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا جب تک مذی کا اخراج نہ ہو۔ حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں: أن النبی! قبّل بعض نسائہ ثم خرج إلی الصلاة ولم یتوضأ (صحیح ترمذی:۷۵)’’نبیؐ نے اپنی بیویوں میں سے کسی کا بوسہ لیا پھرنماز کے لئے چلے گئے اور وضو نہیں کیا۔‘‘ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |