کیا ایک میٹر کپڑے کا دو میٹر کے ساتھ یا ایک قسم کے کپڑے کا دو قسم کے کپڑوں کے ساتھ تبادلہ جائز ہے؟
کپڑوں کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ برابری اور اضافہ کی بنیاد پر تبادلہ جائز ہے، خواہ یہ کپڑے کا ایک یا زیادہ جنسوں سے ہوں، خواہ سود نقد ہو یا ادھار کیونکہ کپڑے ان جنسوں میں سے نہیں ہیں جن میں سود داخل ہوتا ہے۔57