سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) ٹیلی فون یا انٹر نیٹ وغیرہ پر نکاح کا حکم

  • 931
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 3906

سوال

(69) ٹیلی فون یا انٹر نیٹ وغیرہ پر نکاح کا حکم

 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ٹیلی فون یا انٹرنٹ پر نکاح درست ہےکیا؟ ازراہ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا

 


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جدید وسائل وذرائع کے ذریعے عقد نکاح جائز ہے جبکہ نکاح کے ارکان اور شروط مکمل ہو رہے ہوں۔ یعنی ایجاب وقبول، ولی کی اجازت، شہادتین اور حق مہر۔ اگر تو ان میں کوئی ایک شے مفقود جیسا کہ ٹیلی فون کے ذریعے نکاح میں شہادت ممکن نہ ہو تو اس صورت میں نکاح جائز نہیں ہے۔ اور اگر شہادت ممکن ہو جیسا کہ سکائپ وغیرہ میں ویڈیو کانفرنس کے ساتھ نکاح کا انعقاد اور غرر کا اندیشہ بھی نہ ہو تو انٹرنیٹ کے ذریعہ نکاح جائز ہے۔

وبالله التوفيق

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

تبصرے