کیا سونا وصول کرتے وقت ہی زیورات کی اجرت دینا لازم ہے۔ یا اس کا حساب جاری رکھ سکتے ہیں؟
اسے فورا دست بدست ادا کرنا لازم نہیں ہے کیونکہ یہ تو کام کی اجرت ہے۔زیورات لیتے وقت ہی اگر اجرت ادا کر دی جائے تو بہتر ورنہ جب ادا کر دے صحیح ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب