جب کوئی شخص زیور بنانے کے لیے اپنا سونا زرگر کر دیتا ہے تو بسا اوقات وہ بھٹی میں پگھلانے کے لیے اس کے سونے کو دوسرے لوگوں کے سونے کے ساتھ ملا دیتا ہے لیکن واپسی کے وقت وہ اسی وزن میں دے دیتا ہے جس وزن میں اس نے لیا ہوتا ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
زرگر کو چاہیے کہ وہ لوگوں کے اموال آپس میں نہ ملائے اور انہیں الگ الگ ہی رکھے جب کہ مقدار مختلف ہو اور اگر مقدار مختلف نہ ہو تو پھر باہم ملانے میں کوئی حرج نہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب