السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
موجودہ حکومت نے جو قرضہ سکیم شروع کی ہے آیا یہ سودی ہے یا نہیں؟کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ 15فیصد ٹیکس ہے جس میں سے 8فیصد حکومت اور 7فیصد مقروض ادا کرے گا، ان کا کہنا ہے کہ یہ سود نہیں ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نواز شریف حکومت کی طرف سے اعلان کردہ قرض سو فیصد سود ہے،جس کے سود ہونے میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے،اب آپ اس کا جو مرضی نام رکھ لیں ،اس کی شکل سودی ہی رہے گے۔یہ حرام ہے اس سے پر ہیز کرنا چاہئے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |