السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فتاوی عالمگیری اور فتاوی ہندیہ میں مسجد کی چھت پر نماز پڑھنے کو مکروہ کہا گیاہے حالانکہ صحیح بخاری میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا ثابت ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!مسجد کی چھت پر نماز درست ہے بخاری شریف(377) میں ہے سیدنا ابو ہریرہؓ نے مسجد کی چھت پر نماز پڑھی مع صلوٰۃ امام۔ ان فتاوی میں مذکور بات بلا دلیل ہے۔ اور کتب احادیث سبے ناواقفی کا ثبوت ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |