السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز جنازہ میں نظر کہاں رکھی جائے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نماز جنازہ بھی دیگر نمازوں کی طرح ہی ایک نماز ہے،لہذا جنازہ اور دیگر نمازوں میں نظر کا ایک ہی حکم ہو گا۔نمازوں میں نظر کے حوالے سے فتوی نمبرپر(6974)کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |