شدت ازدحام کی وجہ سے میری والدہ اور دونوں بہنوں نے رمی جمرات کے لیے مجھے اپنا وکیل مقرر کر دیا تو کیا یہ صحیح ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔
اگر وہ شدت ازدحام یا بیماری یا کسی اور شرعی عذر کی وجہ سے عاجز ہوں تو پھر ان کا رمی کے لیے آپ کو وکیل مقرر کرنا صحیح ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب