اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جسے یہ شک ہو کہ بعض کنکریاں حوض میں نہیں گریں؟
جسے شک ہو وہ کنکریوں کی تعداد مکمل کرے، منیٰ میں اپنی قریبی زمین سے کنکریاں لے لے اور ان کے ساتھ تعداد مکمل کر لے۔