کیا حاجی کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ جمروں کے اردگرد پڑی ہوئی کنکریوں سے رمی کر لے؟
ہاں یہ جائز ہے ان کے ساتھ دراصل رمی نہیں ہوئی، ہاں البتہ جو حوض میں کنکریاں ہوں تو انہیں رمی کے لیے بالکل استعمال نہ کیا جائے۔