اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جس کے کام کاج کے حالات اسے ایام تشریق میں رات منیٰ میں بسر کرنے کی اجازت نہ دیتے ہوں؟
عذر والے لوگوں سے منیٰ میں رات بسر کرنے کا حکم ساقط ہے لیکن انہیں چاہیے کہ باقی اوقات کو غنیمت سمجھتے ہوئے انہیں حجاج کے ساتھ منیٰ میں بسر کریں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب