ایک حاجی نے نمرہ کو مزدلفہ سمجھتے ہوئے وہاں پڑاؤ ڈال دیا تو اس کے حج کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جو لوگ نمرہ کو مزدلفہ سمجھتے ہوئے وہاں پڑاؤن ڈال دیں تو ان پر فدیہ لازم ہے کیونکہ انہوں نے کوتاہی کی، انہیں چاہیے تھا کہ کسی سے پوچھ لیتے، تاہم ان کا حج صحیح ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب