کیاطواف اور سعی کے لیے طہارت لازم ہے؟
صرف طواف کے لیے طہارت لازم ہے۔ سعی کے لیے افضل یہ ہے کہ طہارت کے ساتھ کی جائے اور اگر کسی نے طہارت کے بغیر سعی کر لی تو وہ بھی جائز ہو گی۔