کیا دھونے کے لیے احرام کے لباس کو تبدیل کرنا جائز ہے؟
لباس احرام کو دھونے میں کوئی حرج نہیں، اسی طرح احرام کو تبدیل کر کے اس کے بجائے دوسرا نیا یا دھلا ہوا احرام پہننے میں بھی کوئی حرج نہیں۔