محرم حاجی کے لیے نقدی وغیرہ کی حفاظت کے لیے پیٹی یا تھیلی باندھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا اسے بھی سلا ہوا کپڑا سمجھ کر ناجائز قرار دیا جائے گا؟
پیٹی یا تھیلی وغیرہ پہننے میں کوئی حرج نہیں، اسی طرح تہبند کو باندھنے یا نقدی کی حفاطت کے لیے رسی یا رومال وغیرہ استعمال کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب