السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر نو تاریخ کو معلوم ہو کہ کل دس تاریخ ہے تو کیا پھر بھی تین دنوں کے مسلسل روزےر کھے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں افضل یہ ہے کہ وہ مسلسل روزے رکھے تاکہ محرم کی دس تاریخ کا یقینی طور پر روزہ رکھ سکے۔ افضل یہی ہے اور اگر روزہ نہ رکھے تو پھر بھی کوئی حرج نہیں اور اس طرح اس کا دسویں تاریخ کا روزہ فوت ہو جائے گا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب