سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(322) یوم عاشوراء کے روزے کے متعلق

  • 8869
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1141

سوال

(322) یوم عاشوراء کے روزے کے متعلق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس نے نو اور دس تاریخ کا روزہ رکھا لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ تو محرم کی آٹھ اور نو تاریخ تھی تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا اس کی قضا لازم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کی قضا نہیں ہے۔ حسب نیت ان شاءاللہ اجروثواب بھی پورا ملے گا کیونکہ اس نے تو ان کو نواں اور دسواں دم سمجھا تھا جیسا کہ ڈائریوں اور کیلنڈروں میں لکھا ہوا تھا۔ لہذا اسے اجروثواب ملے گا، دو دنوں کا اجروثواب اور اس صورت میں قضا بھی نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الصیام : ج 2  صفحہ 233

محدث فتویٰ

تبصرے