سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گھر میں پردہ کرنا

  • 8868
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 883

سوال

گھر میں پردہ کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کو گھر میں ہر وقت سر پر دوپٹہ کرنا ضروری ہے،جبکہ گھر میں کوئی غیر محرم بھی موجود نہ ہو۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر گھر میں صرف محرم مرد موجودہیں تو کام کاج کرتے وقت اگر سر ، چہرہ، ہاتھ، پاؤں اور گلا، کھل جائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے