السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
(۱)فحش فلمیں دیکھنا ،بیچنا کیسا ہے ،جو ایسا کاروبار کرے اس کے ساتھ تعلقات کا کیا حکم ہے؟ (۲) جانور وزن کر کے بیچنا کیسا ہے ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!1۔فحش فلمیں دیکھنا اور بیچنا دونوں حرام ہیں اور ایسا کاروبار کرنے والے شخص سے تعلقات رکھنا تباہی اور بربادی کا باعث ہیں۔ 2۔جانور کو تول کر بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |