سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(292) دعائے قنوت
  • 8836
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1511

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان کی راتوں میں وتر میں دعائے قنوت پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا اسے ترک کرنا بھی جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وتر میں دعائے قنوت پڑھنا سنت ہے۔ کبھی کبھی اسے ترک بھی کر دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الصيام: ج 2  صفحہ 217

محدث فتوی

تبصرے