سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مغرب سے پہلے کھانے پینے کی ممانعت

  • 8772
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 960

سوال

مغرب سے پہلے کھانے پینے کی ممانعت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ مغرب سے کچھ دیر پہلے کچھ بھی کھانے پینے کو غلط کہتے ہیں،مہربانی کر قرآن وحدیث سے راہنمائی کریں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مغرب سے پہلے کھانے پینے کی ممانعت کے حوالے سے کوئی نص ہمارے علم میں نہیں ہے۔لہذا ان اوقات میں آپ کھا پی سکتے ہیں۔جو لوگ روکتے ہیں مان سے اس کا حوالہ طلب کیا جائے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے