سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) رمضان میں خوشبو اور دھونی کا استعمال

  • 8762
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1349

سوال

(223) رمضان میں خوشبو اور دھونی کا استعمال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رمضان میں دن کے وقت خوشبو مثلا عطر، عود، کولون اور صندل وغیرہ کی دھونی کا استعمال جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں خوشبو کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ (صندہ وغیرہ کی) دھونی کو نہ سونگھے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الصیام : ج 2  صفحہ 181

محدث فتویٰ

تبصرے