سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(157) شادی کرنے والے کو زکوٰۃ دینا

  • 8696
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1287

سوال

(157) شادی کرنے والے کو زکوٰۃ دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک تندرست و توانا نوجوان شادی کرنا چاہتا ہے اور بلا شک و شبہ شادی کے سلسلہ میں وہ مدد کا محتاج ہے تو کیا اس سلسلہ میں مدد کے لیے اسے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس نوجوان کو شادی میں مدد کے لیے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے بشرطیکہ وہ خود اخراجات برداشت کرنے سے عاجز ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الجنائر: ج 2 صفحہ 131

محدث فتویٰ

تبصرے