سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(153) ماں کو زکوٰۃ دینا

  • 8692
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1228

سوال

(153) ماں کو زکوٰۃ دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا اپنی والدہ کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ اپنے والدین یا اولاد کو زکوٰۃ دے اگر یہ ضرورت مند ہوں تو ان پر اصل مال کو خرچ کرنا چاہیے جب کہ اسے خرچ کرنے کی قدرت بھی ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

کتاب الجنائر: ج 2 صفحہ 130

محدث فتویٰ

تبصرے